بلاگنگ سے کیسے پیسے کمائیں Blogging se kaise paise kamaye

بلاگنگ سے کیسے پیسے کمائیں Blogging se kaise paise kamaye

بلاگینگ سے کیسے پیسے کمائیں Blogging se kaise paise kamaye

بلاگنگ سے کیسے پیسے کمائیں Blogging se kaise paise kamaye

بلاگنگ فیلٖڈ میں آنے والے نئے بلاگرز کے ذہنوں میں بہت سے سوال ہوتے ہیں، جیسا کہ بلاگ کیسے  بیانا جاتا ہے، بلاگینگ سے حاصل ہونے والی رقم کیسے حاصل ہوتی ہے، کی ورڈ ریسرچ کیسے کی جاتی ہے، آرٹیکل کیسے لکھتے ہیں وغیرہ وغیرہ

یوٹیوب پر آپ کو ہزاروں ویڈیو ز بلاگنگ کے بارے میں مل جائیں گی اب ایک نئے بلاگر کیلئے یہ مشکل ہوتا ہےکہ وہ کس کو فالو کرے اور کس ٹاپک پر پہلے کس کی ویڈیو  دیکھے،  اس لیے میں نے اپنے  بلاگینگ کے تجربے سے  کچھ ویڈیوز کو ترتیب دے کر آپ کے سامنے پیش کیا ہے، ان ویڈیوز کو دیکھیں ان پر پریکٹیکلی عمل کریں ، میں امید کرتا ہوں اگر آپ  ان  ویڈیوز میں دی جانے والی معلومات پر تین ماہ لگاتار  عمل کرتے ہیں اور پریکٹیکلی کام کرتے ہیں تو آپ بلاگینگ سے پیسے کمانا شروع کر دیں گے۔اگر آپ کا کسی قسم کا سوال  ہو تو آپ کمنٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں اس کے علاوہ ان لوگوں کے یوٹیوب پرچینلز بھی ہیں جن پر یہ بلاگینگ کے بارے میں سیکھاتے ہیں ان کوبھی  فالو کریں ۔


فری بلاگ کیسے بناتے ہیں  FREE Blog Kaise Banaye

آپ  بلاگ ورڈ پریس پر بھی بنا سکتے ہیں اور بلاگرز پر بھی ،  لیکن اس کیلئے آپ کو ڈومین اورہوسٹنگ کی ضروررت ہوتی ہے ، اگر آپ  بغیر کسی ہوسٹنگ کے بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کویہ  ویڈیو دیکھنی چاہیے۔

ڈومین کو اپنے  بلاگ کے ساتھ کیسے  لنک کریں  How To Custom Domain Setup On Blogger

بلاگر کی  ایس ای او سیٹنگز  کیسے کریں   Blogger SEO Settings Tips  [2020]

بلاگرز پر بنائے گئے بلاگ کو کیسے اچھا بنائیں  Blog sites ko pro website kaise banaye

اردو میں آرٹیکل کیسے لکھیں  How To Write Articles In Urdu For Your Blog


گوگل ایڈسینس سے اپروول کیسے حاصل کریں Google Adsense approval  



Post a Comment

0 Comments