مردانہ کمزوری کا
علاج خوراک سے کریں mardana kamzori ka
ilaj
اگر آپ میں سے کوئی مردانہ کمزوری کا شکا ر ہے اور علاج کی تلاش میں
ہے تو پریشان مت ہوں، آج آپ
کو مردانہ کمزوری کے علاج
کے بارے میں بتایا جائے گا، یہ
علاج خوراک سے ہو
گا، مردانہ کمزوری کے ان نسخوں سے
اب تک ہزاروں افراد اپنی مردانہ کمزوری
کا علا ج کر پائیں ہیں ، یہ
خوراکی نسخہ بہت قیمتی
ہے ، اس کا تعلق
قدیم یونان سے
ہے یہ مردانہ طاقت
کو کئی گنابڑھاتا ہے، بدن کو
طاقت دیتا ہے، تھکاوٹ ختم
ہوتی ہے۔
نسخہ تیار کرنے کا طریقہ
اچھی کوالٹی کے نر چھوہارے
تین عدد لے لیں، انہیں باریک کاٹ لیں، ان ٹکڑوں کو ایک پاؤ دودھ
میں بارہ گھنٹو ں کیلئے
بھگو کر رکھ دیں،
اس کے بعد گرینڈر میں ڈال کر اچھی
طرح سے گرینڈ کر
لیں، اس میں ایک پاؤ
مزید دودھ شامل کریں ،
اس کے ساتھ ایک
انچ دار چینی کا ٹکڑا ڈال
لیں، جب یہ چیزیں اچھی طرح
سے گرینڈ ہو جائیں تو انہیں
چولہے پر پکا
لیں جب یہ مکسچر اچھی طرح سے
پک جائے تو
چولہے سے اتار لیں اور اس میں ایک چمچ
شہد ڈال کر نیم
گرم پی لیں ، مردانہ
طاقت میں دس گنا اضافہ ہو گا۔
شوگر اور بلڈ
پریشر کے مریض ایک دفعہ
پی کر چیک کر لیں، اگر شوگر
اور بلڈ پریشر بڑھے
تو اس کا استعمال نہ کریں، یہ نسخہ
سردیوں میں استعمال کریں،
نر چھوہارا ستعمال کریں نر چھوہارے آپ کو کسی
بھی پنسار کی دکان سے مل
جائیں گے، اگر
بکری کا دودھ مل جائے
تو بہت اچھا
ہے ورنہ گائے
یا بھینس کا دودھ بھی استعمام کیا جاسکتا ہے۔ نابالغ اس نسخے کو استعمال مت کریں۔
دودھ اور شہد سے مردانہ کمزوری کا علاج
دودھ اور شہد دو ایسی چیزیں
ہیں جن کے فوائد سے کوئی بھی انکار
نہیں کرتا، طب کے
شعبے میں دودھ
اور شہد کے
ہزاروں فوائد بیان
کیے گئے ہیں، ہزاروں
سالوں سے ان دو چیزوں کا
استعمال بطور خوراک
کیا جاتا آ رہا
ہے ،
شہد معدے
کو اعتدال پر لاتا ہے ، قوت
باہ میں اضافہ کرتا ہے ، مثانہ کے لیے فائدہ مند ہے ۔
حکمت کی کتابوں میں
لکھا ہے کہ دودھ مردانہ
طاقت کو بڑھاتا ہے ،
بدن کی خشکی کو دور کرتا ہے ، منی
پیدا کرتا ہے ، چہرے پر سرخی
لاتا ہے ، دماغ کو طاقت دیتا ہے ۔
0 Comments